7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان
پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اسٹاف لیول …
![]()









