Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی احتجاج میں نقص امن کا خدشہ، راولپنڈی میں داخلے کے تمام راستے بند

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نقص امن کے خدشے کے پیش نظر  مختلف شہروں سے راولپنڈی میں داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دیے گئے۔ ایکسپریس وے فیض آباد کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دیا گیا، فیض آباد میں ایکسپریس وے سے پیر ودھائی جانے والا راستہ بھی گاڑیوں کیلئے …

پی ٹی آئی احتجاج میں نقص امن کا خدشہ، راولپنڈی میں داخلے کے تمام راستے بند Read More »

Loading

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ  بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میری بات کو …

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی Read More »

Loading

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ انگریزی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں ناتھن پورٹر نے کہا کہ افراط زر میں ڈرامائی کمی آئی ہے، زرمبادلہ کی شرح مستحکم ہورہی …

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف Read More »

Loading

اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کی …

اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی اتفاق …

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں Read More »

Loading

حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند

اسلام آباد: حکومت عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچا دینا چاہتی ہے، دونوں ایوانوں کے اجلاس آئندہ ہفتے بلا لیے جائیں گے۔ عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم پر غور کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیے جارہے ہیں جن کے …

حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند Read More »

Loading

مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نےرائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزارت صنعت وپیداوار کےادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے …

مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاں Read More »

Loading

سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کے لیے اچھا ہے اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ہے۔   فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا ججز کو چاہیے کہ آپس میں بیٹھ کر مسائل حل کریں، مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ …

سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیک Read More »

Loading

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے چند نکات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس میں قومی مالیاتی معاہدے کے بعض نکات پر تحفظات کا اظہار …

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے 8 کارکنوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی …

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک Read More »

Loading