Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر فیض حمید کے معاملے میں عمران خان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے تو عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت انکوائری بورڈ کو اس کی پہلے …

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں: رانا ثنا Read More »

Loading

انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کئی افسران نہیں آئے ، افسران نے کہا کہ …

انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد: ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا …

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

لکی مروت: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا جہاں حجرے کو آگ لگنے سے نقصان پہنچا تاہم اہل علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ ذرائع …

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی Read More »

Loading

تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ

اسلام آبا: پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود اچکزئی سے بات کرنے کی ذمہ داری دی ہے تاہم، …

تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ Read More »

Loading

چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو حرام کہا تو دھمکیاں ملیں: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: چیئر مین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر  راغب حسین نعیمی نے واضح کیا ہے کہ ہجوم کا انصاف (Mob justice) نا قابل قبول ہے، یہ غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیئر مین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ  توہین رسالت …

چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو حرام کہا تو دھمکیاں ملیں: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

Loading

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیں

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، جیل میں انکی سکیورٹی اور صحت کا خاص خیال …

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیں Read More »

Loading

کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟

عمران خان کے ماضی کے ریکارڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سیاست دانوں کو جامعہ کا چانسلر بننے سے روکنے کی خواہش کو دیکھیں تو عمران خان کے پاس اپنی مادر علمی (آکسفورڈ) کا چانسلر بننے کے امکانات بہت کم ہیں۔ عوام کی یاد دہانی کیلئے یہ بتانا ضروری ہے کہ عمران خان بریڈ فورڈ یونیورسٹی …

کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟ Read More »

Loading

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی، بیرسٹر سیف کا انکشاف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی ہے۔  بیرسٹر سیف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں، ان کی اپنے بیٹوں سے …

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی، بیرسٹر سیف کا انکشاف Read More »

Loading

عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی ضمانت نظر نہیں آتی: رانا ثنا

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔  رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف پر سندھ حکومت اور …

عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی ضمانت نظر نہیں آتی: رانا ثنا Read More »

Loading