Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ رات جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات  معمول سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا جس کے باعث گزشتہ رات  کو رواں ماہ کی گرم ترین رات قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات  کا بتانا ہے کہ جولائی کا معمول کا درجہ …

کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ Read More »

Loading

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی۔  ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرقائم 7 رکنی کمیٹی  پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے جب کہ …

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی Read More »

Loading

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔  شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تمام لیڈربھی پارٹی سے چلے جائیں تو بھی پارٹی نہیں ٹوٹےگی، پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، سینئرلوگوں کو بھی بانی پی ٹی آئی سے …

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئی Read More »

Loading

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کا کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 265 روپے 61 …

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی  اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں گے، عوام اور ملک کی حفاظت کے لیے ہمیں حق ہے کہ اس کا جواب …

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی Read More »

Loading

عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی جائے گی اور منشیات، اسمگلنگ کی روک تھام اور دہشتگردوں کو سزائیں دلوانے کیلئے مؤثر …

عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائع Read More »

Loading

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا اسلام آباد ہائیکورٹ میں …

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کردیا Read More »

Loading

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے فواد چوہدری کے پارٹی میں واپسی کی مخالفت کر دی۔  حامد خان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے لیے پارٹی کے اندر سے ایک اور پارٹی استحکام پاکستان پارٹی بنوائی گئی، فواد چوہدری اور عمران اسماعیل اس میں شامل ہو گئے تھے، فواد …

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت Read More »

Loading

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش

اسلام آباد : ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہی۔ ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے انتخابات سے پہلے کی گئی تھی لیکن یہ ناکام رہی۔ ذرائع نے عالم کا نام …

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش Read More »

Loading

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں ارکان نے قیادت …

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading