Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد کنٹری بیوٹری فنڈ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے کنٹری بیوٹری فنڈ قائم ہونا …

پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا Read More »

Loading

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔    حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9.84 روپے فی …

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

Loading

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر

لاہور: پنجاب اسمبلی  میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جب کہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے موقع پر بھی اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ …

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر Read More »

Loading

فنانس بل میں ترامیم قومی اسمبلی میں پیش، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ بھی شامل

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی تجویز قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی ترمیم …

فنانس بل میں ترامیم قومی اسمبلی میں پیش، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ بھی شامل Read More »

Loading

کے الیکٹرک صارفین سے بجلی بل میں 8 قسم کے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی

کراچی: کے الیکٹرک اپنے صارفین سے استعمال شدہ بجلی کے مطابق بل بھیجنے کے بجائے اس پر 8 قسم کی ڈیوٹیز اور ٹیکس وصول کررہا ہے۔ حد تو یہ ہےکہ سرچارج اور ایڈیشنل سرچارج پر بھی الیکٹرسٹی ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس وصول کرلیا جاتا ہے، آئندہ بلوں میں نواں ٹیکس میونسپل یوٹیلیٹی چارج …

کے الیکٹرک صارفین سے بجلی بل میں 8 قسم کے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی Read More »

Loading

خان پھر جیت گیا

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش کا الزام لگایا تھا اور اسی امریکہ کے ایوان نمائندگان نے عمران خان کے مؤقف کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔  25جون 2024ء کو امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد نمبر 901پیش کی گئی جس میں مطالبہ …

خان پھر جیت گیا Read More »

Loading

عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

سنی اتحاد کونسل میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی جبکہ شاندانہ گلزار اور شیرافضل مروت سمیت متعدد ممبران نے پارٹی قیادت کی نااہلی پراحتجاج بھی کیا۔ ذرائع کا کہنا …

عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکار

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے مجوزہ فنانس بل 2024-25 کے بیشتر آئٹمز پر رعایت دینے سے انکار کر دیا ہے اور تاحال صرف ٹیکسٹ بکس پر جی ایس ٹی کے خاتمے اور پروفیسرز و ریسرچرز کے ریبیٹ کی بحالی اور سیمنٹ پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی واپسی اور دیگر تکنیکی تبدیلیوں پر اتفاق کیا …

آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکار Read More »

Loading

مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی، اُنہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے مل بیٹھ کر فیصلے کریں۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو جیل میں اگر …

مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟ Read More »

Loading

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقیقت ہے ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ہماری حکومت کے دور میں جنوبی پنجاب کا بجٹ زیادہ اور ملازمتوں کا شیئر زیادہ تھا، …

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظم Read More »

Loading