Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 258 …

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا Read More »

Loading

اپوزیشن کے ساتھ حکومتی سینیٹرز کی بھی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید

اپوزیشن کے ساتھ حکومتی سینیٹرز نے بھی وفاقی بجٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے سینیٹر راجہ عباس ناصر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن کو مِن و عَن مانا گیا ہے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز جان لیوا ہیں۔ اس وقت صنعت …

اپوزیشن کے ساتھ حکومتی سینیٹرز کی بھی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید Read More »

Loading

عید قرباں میں 2روز باقی، مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتین آسمان کو چھُونے لگیں

عید قرباں میں 2 روز رہ گئے ہیں اور بڑی عید کیلئے سجائی جانے والی مویشی منڈیاں تو  زمین پر  ہیں لیکن وہاں موجود جانوروں کی قیمتین آسمان کو چھُونے لگی ہیں۔ عید کے دن نزدیک آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کے لیے عوام نے منڈیوں کا رُخ کرلیا ہے جہاں …

عید قرباں میں 2روز باقی، مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتین آسمان کو چھُونے لگیں Read More »

Loading

گورنر پنجاب نے مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے اتحاد کو بھیانک تجربہ قرار دیدیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کے تجربے کو بھیانک قرار دیدیا ہے۔  سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا 16 ماہ کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ انہوں نے کہا پارٹی کے اندر حکومت میں شمولیت …

گورنر پنجاب نے مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے اتحاد کو بھیانک تجربہ قرار دیدیا Read More »

Loading

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے تحریک تحفظ آئین کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت ایم کیو ایم سے بات چیت سے صاف جواب دے دیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور رؤف حسن کا کہنا تھا کہ محمود …

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئی Read More »

Loading

نان فائلر ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو ان سے اضافی لیوی لیں گے: وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر نان فائلرز ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوں گے تو ان سے اضافی لیوی وصول کی جائے گی۔  انھوں نے کہا کہ تقریباً 9 ہزار ارب روپے کیش مارکیٹ میں موجود ہیں، جن سیکٹرز میں یہ پیسہ محفوظ کیا جا رہا …

نان فائلر ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو ان سے اضافی لیوی لیں گے: وزیر مملکت برائے خزانہ Read More »

Loading

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی

مظفرآباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔ آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔ خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے جن کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ عروج زینب نے اسلام آباد …

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی Read More »

Loading

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نےکہا ہےکہ اگر وہ زندہ رہے تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں پر فیصلہ کردیں گے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت …

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکا Read More »

Loading

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ  تو کھل گیا لیکن بجلی کٹ گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو آج ڈی سیل کیا گيا۔  پارٹی رہنما شعیب شاہین کہتے ہیں کہ دفتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے ، معاملہ پی ٹی آئی اور سی ڈی اے کا …

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی Read More »

Loading

عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا ہےکہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور  یقین ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد اختتام ہوگا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ سائلین کا …

عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ Read More »

Loading