نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا انسداد دہشتگردی عدالت کے معزز جج پر عدم اعتماد ہے، دنیا پاکستان میں …
![]()









