اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس جاری کیا اور اس کی کوئی وضاحت …
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم Read More »
![]()









