Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی عبوری منظوری دے دی گئی

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی)کی مد میں 1221 ارب روپے مختص کرنے کی عبوری منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی طرف سے آئندہ مالی سال کیلئے 2800 ارب روپے کا ترقیاتی …

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی عبوری منظوری دے دی گئی Read More »

Loading

’فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ صحیح ہے، 9 مئی واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہوئی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ درست ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہو سکی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کا …

’فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ صحیح ہے، 9 مئی واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہوئی‘ Read More »

Loading

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائیکورٹ کو آگاہ کیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ …

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی Read More »

Loading

ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو جواب دینےسے انکار کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔  جیل ذرائع کے مطابق ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تھی تاہم  بانی پی ٹی آئی  نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب دینے …

ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو جواب دینےسے انکار کردیا Read More »

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت 3 جون کو ہو گی۔ ذرائع کا …

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل Read More »

Loading

وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے 200 یونٹ تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال …

وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی Read More »

Loading

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی روس پرحملوں کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کو یہ …

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور Read More »

Loading

رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔ رؤف حسن  پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے …

رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ  پارٹی کی مکمل تشکیل نو کررہے ہیں جس کی ذمہ داری اضلاع کے صدور کو دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں …

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا: فارمیشن کمانڈرز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں …

9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا: فارمیشن کمانڈرز Read More »

Loading