نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک پر پیش، سپریم کورٹ نے لائیو اسٹریمنگ کی درخواست مستردکردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین، جسٹس …
![]()









