ججز کے خط کا معاملہ: کٹہرے میں لاکر مسئلہ حل نہ ہوگا، عدالت سے باہرحل کرنا ہوگا: رانا ثنا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چھ ججوں کے خط سے پیدا شدہ معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنا ہوگا، کسی کو کٹہرے میں کھڑا کر کے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں …
![]()









