Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے این سی اے سیٹلمنٹ اسکینڈل سے متعلق شواہد بھی …

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے Read More »

Loading

حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے …

حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دیدی Read More »

Loading

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ

ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے  ملک بھر میں گندم کی پسائی اور  آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز  بھی ہڑتال میں شامل …

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ Read More »

Loading

جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تین روز قبل …

جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی Read More »

Loading

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کوکال سُننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار دینے کے معاملے پر کہا ہے کہ 1966 کا قانون 1996 میں ترمیم کے ساتھ پیش کیا گیا، اسی قانون کے تحت کال ریکارڈ ہوتی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر …

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون Read More »

Loading

عمران اور بشریٰ نکاح کیس کے مجرم ہیں، جھوٹ چھپاکر مغربی ملکوں کی مثال دیتے ہیں: خاور مانیکا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کے مجرم ہیں، میری طلاق کی خبر سن کر والدہ اسپتال پہنچیں اور ایک ماہ بعد انتقال ہوگیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں وکلا کی ٹیم …

عمران اور بشریٰ نکاح کیس کے مجرم ہیں، جھوٹ چھپاکر مغربی ملکوں کی مثال دیتے ہیں: خاور مانیکا Read More »

Loading

ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کی: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے دوران 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے جس میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر شامل ہیں۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور دیگر وزارت کے …

ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کی: عالمی بینک Read More »

Loading

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس اور ریسکیو …

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق Read More »

Loading

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیرتوانائی

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی جنوری 2025 میں سستی ہونے کی نوید سنادی۔  اویس لغاری کا کہنا تھاکہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے 3 روپے فی یونٹ بجلی سستی ملے گی اور اس سے 300 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ ایک سوال …

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیرتوانائی Read More »

Loading

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی …

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی Read More »

Loading