Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

مظفر آباد: جھڑپوں میں 3 افراد کی ہلاکت پر آج یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن

مظفر آباد میں کل مختلف مقامات پرجھڑپوں میں تین افراد کے جاں بحق ہونے پریوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ یوم سیاہ کے موقع پر بازار اور سڑکیں سنسان ہیں جب کہ آزادکشمیر بار کونسل …

مظفر آباد: جھڑپوں میں 3 افراد کی ہلاکت پر آج یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن Read More »

Loading

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی، حکومت کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ دے گی۔ ادھر اپوزیشن لیڈر ملک …

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ Read More »

Loading

9 مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوا: رپورٹ

اسلام آباد: نگران حکومت کی 9 مئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسادات کی وجہ سے مسلح افواج سمیت ریاست کے تمام اداروں پر عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق، ’’اب عوام اور مسلح افواج کے درمیان ایک خلیج کا تاثر واضح ہے جس کی وجہ سے فوجیوں کے حوصلے …

9 مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوا: رپورٹ Read More »

Loading

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز  شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز  شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور  پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن نے نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے …

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان Read More »

Loading

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی

آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہوگئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں  مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں جس کے باعث کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی …

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی Read More »

Loading

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

لاہور: وزیراعظم  شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے  پر  پاسکو کے ایم ڈی اور  جی ایم  پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر  فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین اور دیگر …

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا Read More »

Loading

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان وزارت خزانہ میں تعارفی سیشن ہوا جس میں پاکستان کی طرف سے وزیرخزانہ، سیکرٹری خزانہ،  چیئرمین ایف بی آر  اورگورنراسٹیٹ بینک موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں وزارت …

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے Read More »

Loading

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔  وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق 16مئی …

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading

مذاکرات نتیجہ خیز ہونگے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے: آئی ایم ایف مشن چیف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ  پاکستان سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے اور پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث …

مذاکرات نتیجہ خیز ہونگے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے: آئی ایم ایف مشن چیف Read More »

Loading

5 کے وی پر 2 لاکھ سے زائد تک گرگئے، ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی

کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے …

5 کے وی پر 2 لاکھ سے زائد تک گرگئے، ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی Read More »

Loading