Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں: امریکی ترجمان

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات پر امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں یہ وہ معاملات ہیں جن کا فیصلہ حکومت پاکستان کوکرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم …

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں: امریکی ترجمان Read More »

Loading

کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے سوال کیا ہے کہ کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معافی ان کو مانگنی چاہئے جو معافی کے طلبگار ہیں، 35سال ملک میں مارشل لاء لگائے رکھے، جتنی آئین کی تضحیک کی …

کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟ Read More »

Loading

خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

 خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور نے گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح کر دیا، مقامی کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ضرورت پڑنے پر مزید 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا بھی فیصلہ۔ …

خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا Read More »

Loading

جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں، ہم سازشی نہیں ملک کے وفادار ہیں، پریس کانفرنس کرکے ہمیں ٹارگٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، کل جو الزامات لگائے گئے ہم ان کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے سیمینار سے …

جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں Read More »

Loading

آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہر

چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہےکہ  آج بھی ہمارا  مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم 9 مئی کو  پُرامن احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر خان نےکہا کہ  بانی پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان میں …

آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہر Read More »

Loading

ادائیگیوں کا حجم 1800 ارب ہو گیا، آئی پی پیز کا وزارت توانائی و خزانہ پر فوری ادائیگیوں کیلئے دباؤ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کاحجم 1800 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے جب کہ  توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز  کا وزارت توانائی اور  وزارت خزانہ پر فوری ادائیگیوں کیلئے دباؤ ہے، آئی پی پیز  نے …

ادائیگیوں کا حجم 1800 ارب ہو گیا، آئی پی پیز کا وزارت توانائی و خزانہ پر فوری ادائیگیوں کیلئے دباؤ Read More »

Loading

لاہور: عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار

لاہور کے جی پی او چوک پر  سول عدالتوں کی منتقلی اور  وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا  کے احتجاج پر  پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔ احتجاج کے دوران  وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش جس پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے وکلا …

لاہور: عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار Read More »

Loading

ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کیلئےگندم کی خریداری کا ہدف 14 سے بڑھا کر 18لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور  ایم ڈی پاسکو  بھی شریک ہوئے، اجلاس میں گندم کی …

ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی Read More »

Loading

9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف  نے کہا ہے کہ 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی لہٰذا جزا و سزا پر یقین رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو قانون و آئین کے مطابق سزا دیں …

9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

Loading

غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ، ہمیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کی  مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  نےکہا ہےکہ غیر متعلقہ لوگوں  سے مذاکرات کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ، انہیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے اور کون ڈمی ہے۔  علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جہاں بات …

غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ، ہمیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی Read More »

Loading