Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز 1-4 سے جیت لی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو  پیر تک حتمی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کر دی۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا معاملے پر  وزیراعظم شہباز  شریف سے سربراہ گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کامران علی افضل نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز  …

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز 1-4 سے جیت لی Read More »

Loading

18 ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ بات چیت کیلئے تیار ہیں: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے۔  اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے، یہ تین نام ڈیل کے …

18 ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ بات چیت کیلئے تیار ہیں: عمران خان Read More »

Loading

وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایت کر دی ہے: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ججوں کی تعیناتی کے لیے آئینی ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال کرنے یا پھر سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سے …

وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایت کر دی ہے: وفاقی وزیر قانون Read More »

Loading

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکان

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی تجویز مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی …

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکان Read More »

Loading

ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند …

ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد Read More »

Loading

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا ایکس …

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات Read More »

Loading

وفاق نے ہمارے پیسے واپس نہ کیےتو جلد عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا: وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور  نے وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ  ہمیں  ہلکا نہیں لینا، وفاق نے جلد پیسے واپس نہ کیے تو عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہےکہ ہم  اپنے صوبے کا حق ہر حال میں لے کر رہیں گے، …

وفاق نے ہمارے پیسے واپس نہ کیےتو جلد عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا: وزیراعلیٰ کے پی Read More »

Loading

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا

کراچی: چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےروانہ ہوگا۔  انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹرخرم خورشید نے  جیو نیوز سے گفتگو میں  بتایا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا، سیٹلائٹ کی …

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا Read More »

Loading

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد سے اس لیے بات نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے ہماری سیٹیں چرائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز  اور  شہبازشریف نے الیکشن ہارنے کے بعد بھی حکومت بنائی ہوئی ہے اگر وہ حکومت چھوڑ دیں تو ہی بات ہو سکتی …

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان Read More »

Loading

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان …

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع Read More »

Loading