Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانی

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائنز  پر  سعودی وزراء سے ملاقاتیں ہوئیں جن  میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی، معاشی  اور سرمایہ کاری کے امور  پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد آل فالیح …

ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانی Read More »

Loading

گندم خریداری پر پالیسی دی اور نہ ہی خریدی: محکمہ خوراک پنجاب

لاہور : کسانوں سےگندم خریداری کے معاملے پر محکمہ خوراک پنجاب  کے حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہمارےگوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود ہے، تین رکنی وزرا …

گندم خریداری پر پالیسی دی اور نہ ہی خریدی: محکمہ خوراک پنجاب Read More »

Loading

ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف

ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ایک ماہ کے دوران 256 کنکشنز میں اووربلنگ کا انکشاف ہوا، ملوث عناصر کے …

ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف Read More »

Loading

5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

لاہور: حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ  پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 …

5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے عمران خان کی رہائی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔  اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور عمر ایوب کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ راولپنڈی میں بھی پارٹی کارکنان نے …

پی ٹی آئی کے عمران خان کی رہائی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے Read More »

Loading

کسان گندم سڑکوں پر بیچنے پر مجبور، پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

جنوبی پنجاب میں تیزی سے بدلتے موسمی حالات کے پیش نظر  64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر  ہوگئی۔ ذرائع  کے مطابق  18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر  ہوئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے 22 اپریل سے …

کسان گندم سڑکوں پر بیچنے پر مجبور، پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان Read More »

Loading

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و تنظیم نو کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و …

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی Read More »

Loading

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہبازشریف نے روک لیا لیکن یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔  عرفان صدیقی نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں میں تاثر ملا کہ شاید وہ چوتھی بار …

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی Read More »

Loading

نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق  چین سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس دوران  رانا ثنااللہ نے نوازشریف کی ہدایت پرمسلم لیگ (ن) پنجاب کااجلاس آج …

نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت Read More »

Loading

عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا۔ نجی چینل کے ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اُن دو ججوں نے بانی …

عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰ Read More »

Loading