Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

 واشنگٹن میں  پاکستان کی معاشی ٹیم نے  عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے  پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت   نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا …

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ Read More »

Loading

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق واشنگٹن ڈی سی …

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

Loading

وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز  پر ملک بھر میں ماڈل نادرا  دفاتر …

وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم Read More »

Loading

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا: شیر افضل کی وضاحت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے رجیم چینج میں سعودی عرب کی مداخلت سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم …

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا: شیر افضل کی وضاحت Read More »

Loading

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی اور پٹیشن بحالی کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام …

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال Read More »

Loading

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی بیچنے کا حکومتی حکم، نان بائی دو حصوں میں تقسیم

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی بیچنے کے حکومتی احکامات کے بعد نان بائی دو حصوں میں تقسیم  ہوگئے ہیں۔ راولپنڈی ڈویژن میں گرفتاریوں اور چھاپوں کے خلاف نان بائیوں نے آج ہڑتال کردی جب کہ  ٹیکسلا، گوجرخان، جاتلی، کلرسیداں اور گرد ونواح میں آج صبح سے تندور بند ہیں جس کے باعث نان پراٹھا …

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی بیچنے کا حکومتی حکم، نان بائی دو حصوں میں تقسیم Read More »

Loading

زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم، روپےکی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپےکی قدر مزیدگرنےکا امکان نہیں ہے۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور بلوم برگ حکام درمیان راؤنڈ ٹیبل اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی معیشت سمیت دیگر امور پر بات کی گئی۔ اس دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمضبوط اور …

زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم، روپےکی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرکے مشترکہ مفادات اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔ ملاقات میں مہمان وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ …

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات Read More »

Loading

اسلام آباد ائیر پورٹ مئی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے تیار ہو جائیگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائےگا۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کا ہدف لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنا ہے، اسلام آباد ائیر پورٹ …

اسلام آباد ائیر پورٹ مئی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے تیار ہو جائیگا: خواجہ آصف Read More »

Loading

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش

فیض آباد دھرنا کمیشن نے حکومت سے کہا ہے کہ تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایک قانونی نظام میں لایا جائے تاکہ ان کے کام کو منظم کیا جا سکے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ ماضی میں آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت ملک کی …

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش Read More »

Loading