Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔ خاتون کے بھائی افضل کا …

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد Read More »

Loading

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے …

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے Read More »

Loading

بہاول نگر واقعہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث پیش آیا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ اسپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز کے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث بہاول نگر واقعہ پیش آیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے تاکہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاسکیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بہاول نگر میں ایک واقعہ پیش …

بہاول نگر واقعہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث پیش آیا، آئی جی پنجاب Read More »

Loading

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

اپوزیشن  نے نئی نویلی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 جماعتی اپوزيشن اتحاد بنالیا اور حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان  کر دیا۔ ملک کی 6 اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی کیلئے ‘ تحریک تحفظ آئین’   کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس اپوزیشن اتحاد میں  …

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

بلوچستان میں دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا

 صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تفتان جانے والی بس سے 9 مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے جن کی لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں، جاں بحق افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین …

بلوچستان میں دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا Read More »

Loading

لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے‘ مینڈیٹ ان کے حلق سے اُگلوائیں گے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی، عدلیہ، ریٹرننگ افسران نے جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا، پنجاب میں احتجاج شروع کرنے جا رہے ہیں، ہم لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے اور یہ مینڈیٹ اُن کے حلق سے چھین لے گئے اگر خان کی آزادی چاہتے ہوتو ہمارے ساتھ نکلو، تاریخ دلیر اور بزدل دونوں کو نہیں …

لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے‘ مینڈیٹ ان کے حلق سے اُگلوائیں گے، شیر افضل مروت Read More »

Loading

سیاسی و معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، حل کیلئے تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا: گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو آپس میں مل بیٹھنا ہو گا۔  جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر حاجی غلام علی کا کہنا تھا ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک …

سیاسی و معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، حل کیلئے تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا: گورنر کے پی Read More »

Loading

کچے میں جب تک وڈیروں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہونگے: سابق وزیر داخلہ سندھ

سابق نگران وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے الزام پر ردعمل میں کہا ہے کہ میں نے کوئی ایس پی یا ایس ایچ او نہیں لگایا، تمام پوسٹنگ اُس وقت کے آئی جی نے سکیورٹی کلیرنس کے بعد کیں، ہمارے دور میں جرائم کا گراف بہت نیچھے تھا۔ سابق …

کچے میں جب تک وڈیروں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہونگے: سابق وزیر داخلہ سندھ Read More »

Loading

بہاولنگر واقعہ: پولیس اہلکاروں پر تشدد پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آگیا

بہاولنگر میں پولیس اہلکاروں کی پٹائی پر پنجاب پولیس نے ردعمل دیا ہے۔ کچھ روز قبل ملزم کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تھا اور ملزم کے اہل خانہ نے پولیس پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور تشدد کا الزام لگایا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا …

بہاولنگر واقعہ: پولیس اہلکاروں پر تشدد پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان بنے 40 روز گزر گئے، صوبائی کابینہ وجود میں نہیں آسکی

کوئٹہ: بلوچستان میں عام انتخابات کو 62 روز اور میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بنے 40 روز گزر گئے لیکن صوبائی کابینہ وجود میں نہیں آسکی۔ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد تین صوبوں میں صوبائی کابینہ کافی عرصے سے کام کررہی ہیں مگر بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل ایک معمہ بنی ہوئی …

سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان بنے 40 روز گزر گئے، صوبائی کابینہ وجود میں نہیں آسکی Read More »

Loading