Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسد قیصر کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔  سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب …

اسد قیصر کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان Read More »

Loading

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔  رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی تحریک انصاف کے خلاف متنازع ٹوئٹ پر مقدمہ بن سکتا …

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیا Read More »

Loading

صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔  پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ صارم …

صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Loading

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، عید پر عام معافی دی جائے: شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید پر عام معافی کی اپیل کردی۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں، عدالتیں چھوٹی پڑگئی ہیں بے گناہ …

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، عید پر عام معافی دی جائے: شیخ رشید Read More »

Loading

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم

بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے  بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی سے ملاقات کی جس میں اسٹریٹیجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع …

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم Read More »

Loading

چین نے فرسودہ طریقہ چھوڑ کر جدید طریقہ اپنایا، چین کی ترقی ہمارے لیے قابل تقلید ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ماضی میں رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے، ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھیں گے تو ہی کامیابی مل سکے گی۔ چین کے شہر شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا چین کی ترقی ہمارے لئے قابل تقلید …

چین نے فرسودہ طریقہ چھوڑ کر جدید طریقہ اپنایا، چین کی ترقی ہمارے لیے قابل تقلید ہے: وزیراعظم Read More »

Loading

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے: عرفان صدیقی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چار سال وزیراعظم رہے لیکن حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کھول کرنہ دیکھی، آج وہ بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن …

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے: عرفان صدیقی Read More »

Loading

عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے لیکن حکام کے پاس سابق وزیراعظم کو غیر معینہ مدت تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے کیلئے آپشنز موجود ہیں۔ ایک کے بعد ایک کرکے عمران خان کیخلاف مقدمات ختم ہو رہے ہیں جس سے پی ٹی …

عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود Read More »

Loading

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 5 …

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز Read More »

Loading

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔ وزیراعظم نے ان فیصلوں سے متعلق متعلق سمری ارسال کرنے کی …

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading