Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مستردکردی

مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔  انسداد دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔  عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا۔ یاد رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی …

انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مستردکردی Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی جس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال ،محمد اورنگزیب،مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم چین کی خصوصی دعوت پر4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کر رہے …

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ Read More »

Loading

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، اس سسٹم کے سبب  ملک …

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی Read More »

Loading

امریکی جیل میں دو ہفتے قبل گارڈ نے بطور سزا ڈاکٹر عافیہ سے زیادتی کی: وکیل کا دعویٰ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کی فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ کے بارے میں وکیل نے کہا کہ دو ہفتے پہلے ایک گارڈ نے ڈاکٹرعافیہ سے سزا …

امریکی جیل میں دو ہفتے قبل گارڈ نے بطور سزا ڈاکٹر عافیہ سے زیادتی کی: وکیل کا دعویٰ Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری  کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس جاری کیا اور اس کی کوئی وضاحت …

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم Read More »

Loading

یورپ کیلئے پاکستانی ائیرلائنز پر عائد پابندی کے خاتمے کی امیدیں برقرار

کراچی: یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ائیرلائنز پر عائد پابندی کے خاتمے کی امید برقرار ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے آفیشل ذرائع نے جیو نیوز کو وضاحتی بیان دیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ائیر سیفٹی کمیٹی نے 31 مئی کےاجلاس میں پاکستان کا نام سیفٹی لسٹ میں …

یورپ کیلئے پاکستانی ائیرلائنز پر عائد پابندی کے خاتمے کی امیدیں برقرار Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے  8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل عمرایوب ،اسد قیصر اوردیگررہنما شریک ہوئے۔ …

پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان Read More »

Loading

جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پی ٹی آئی سے ملکر تحریک چلانے پر گفتگو

سینیئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے جاوید ہاشمی سے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلانے سے متعلق گفتگو کی۔ ملاقات میں جاوید …

جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پی ٹی آئی سے ملکر تحریک چلانے پر گفتگو Read More »

Loading

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجاویز زیر غور کر رہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل …

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور Read More »

Loading

ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، کور کمیٹی نے کہا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیسز میں نہ بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خود ہمارے کیسز سے الگ ہونا چاہیے تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں …

ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن Read More »

Loading