Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اپوزیشن ارکان کے حوالے سے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ ہم ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے، ہم کسی طور پر …

غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے: علی امین گنڈاپور Read More »

Loading

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر  ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی۔ اسپیکر کی جانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر …

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ: ہفتے میں ایک دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات …

اسلام آباد ہائیکورٹ: ہفتے میں ایک دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم Read More »

Loading

یکمشت سبسڈی ختم کرنے کی بجائے پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بی آئی ایس پی کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے: پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم ڈویژن میں حکام سے کہا ہے کہ جب تک پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میکنزم کے تحت تحفظ حاصل نہیں ہو جاتا اس وقت تک کراس سبسڈی ایک ہی مرتبہ میں ختم نہ کی جائے اور اسے مرحلہ وار ختم کیا جائے۔  تاہم، آئی ایم …

یکمشت سبسڈی ختم کرنے کی بجائے پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بی آئی ایس پی کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے: پیٹرولیم ڈویژن Read More »

Loading

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

حکومت نے پیٹرول  مہنگا جبکہ  ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر …

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا Read More »

Loading

پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سے دو سال میں ملک کے معاشی حالات درست ہوں گے اور عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا۔ انہوں نے …

پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف Read More »

Loading

بائیڈن نے خط میں انہیں مبارک باد بھی نہ دی،حکومت 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے خط میں ان کو مبارک باد بھی نہیں دی، اس طرح کی حکومت زیادہ سے زیادہ 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکا …

بائیڈن نے خط میں انہیں مبارک باد بھی نہ دی،حکومت 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہے: اسد قیصر Read More »

Loading

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔  حامد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ ججز کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے، سپریم …

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ Read More »

Loading

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں، زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ …

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

Loading

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی تاحکم ثانی کی تھی جس کے بعد اب وفاقی حکومت نے …

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری Read More »

Loading