Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو  پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم میں لائے گا۔  وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنی آمادگی دے دی ہے اور اب کسی بھی وقت اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا۔ ان …

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے  پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے ان میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت، فیصل جاوید، …

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی Read More »

Loading

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت میں مداخلت کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججوں نے فل کورٹ اجلاس میں کیا جسے حکومت نے تسلیم کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےاعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا …

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون Read More »

Loading

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے  ججز کی جانب سے لکھےگئے خط کے تناظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایگزیکٹو کی جانب سے ججز …

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ Read More »

Loading

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار

پاکستانی دفتر خارجہ نے  بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والے لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہوئے لیتھیم ذخائر کے چند …

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے …

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل ہوا ہے  جس میں انہوں نے کہا کہ لوگ کہیں گے کہ عورتوں کو پتھروں سے مارنا …

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان Read More »

Loading

پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگردوں حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

سکیورٹی ذرائع نے پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت حملے میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا، تربت حملے میں دہشتگردوں سے ایم 32 ملٹی شاٹ گرنیڈ لانچ، ایم 16/اے 4، نائٹ تھرمل وژن اور دیگراسلحہ …

پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگردوں حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف Read More »

Loading

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر105 ملزمان فوج کی …

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی Read More »

Loading