Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ایف بی آرکا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے اور اس میں کسی قسم …

ایف بی آرکا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار Read More »

Loading

میرا پانی میرا پیسا،کسی کو کیا تکلیف، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے پاس رکھیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے میرا پانی میرا پیسا، کسی کو اس سے کیا تکلیف ہے، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا جب نواز شریف پر سخت وقت آیا تو تمام رہنما سیسہ پلائی دیوار …

میرا پانی میرا پیسا،کسی کو کیا تکلیف، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے پاس رکھیں: مریم نواز Read More »

Loading

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہنزہ: سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی نے سوست میں 68 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری دھرنا ختم Read More »

Loading

امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار، وزیراعظم نے ٹرمپ سے ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیدیا

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو  حوصلہ افزا قرار  دیا۔ وزیراعظم نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  امریکی صدر سے ملاقات میں معیشت، انسداددہشت گردی، معدنیات، اے آئی، آئی ٹی اور کرپٹوپربات ہوئی اور  امریکا تجارت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے …

امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار، وزیراعظم نے ٹرمپ سے ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیدیا Read More »

Loading

۔9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج

راولپنڈی  :  انسداد دہشت گردی عدالت نے 9  مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی ٹرائل روکنے سے متعلق دائر درخواست خارج  کرتے ہوئے سماعت 30  ستمبر تک ملتوی کردی۔ راولپنڈی کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے  9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی …

۔9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج Read More »

Loading

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ چمکنی دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی شخصیت پر حملے میں ملزمان کو کرپٹوکرنسی میں ادائیگی کی گئی،  دہشتگردی میں ملوث داعش کا بڑا نیٹ ورک گزشتہ ماہ پکڑا گیا۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکی خودکش حملہ …

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف Read More »

Loading

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان اور  بھارت کے درمیان   ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار  ہونے جارہا ہے۔  فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج یعنی ہفتے …

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

Loading

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں …

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری Read More »

Loading

عمران خان نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، شاید انکے پاس جو چابی ہے اس سے دروازہ نہیں کھلا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی تحریک انصاف عمران خان نے انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن شاید ان کے پاس جو چابی سے اس سے دروازہ نہیں کھلا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو 17 جنوری کو سزا ہوئی، …

عمران خان نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، شاید انکے پاس جو چابی ہے اس سے دروازہ نہیں کھلا: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم

وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری  نے  مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات  کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے ۔  جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہےجس کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام اور …

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم Read More »

Loading