تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کیے تھے۔ گزشتہ ہفتے احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں …
تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ Read More »
![]()









