Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیراعظم کا پہلا دورہ پشاور، وزیراعلیٰ پختونخوا نے استقبال کیا نہ ہی تقریب میں شریک ہوئے

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی تقریب میں موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مختصر دورے پر پشاور تشریف لائے، گورنر ہاؤس میں انہوں نے بارشوں سے متاثرہ …

وزیراعظم کا پہلا دورہ پشاور، وزیراعلیٰ پختونخوا نے استقبال کیا نہ ہی تقریب میں شریک ہوئے Read More »

Loading

صدر پاکستان نے 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے۔  معافی کا اطلاق قتل، بغاوت، جاسوسی، اغوا، …

صدر پاکستان نے 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی Read More »

Loading

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا

لاہور: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹربیونل ہے اور نہ ہی …

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا Read More »

Loading

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی: شعیب شاہین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا ٹیمپرنگ کے بعد کچھ پولنگ اسٹیشن میں …

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی: شعیب شاہین Read More »

Loading

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض، 129 ارب کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے 8 ار ب ڈالر کا نیا قرض پروگرام لینے کے لیے حکومت کو 29 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی اور اسی طرح وہ 100 ارب روپے کی کراس سبسڈی ( تہہ درتہہ زرتلافی) بھی جون 2024 تک ختم کرنا ہوگی جو گیس کی قیمتوں پر دی جاتی …

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض، 129 ارب کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی Read More »

Loading

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور  میں  پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے۔ گورنر  پنجاب بلیغ الرحمان نےگورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  بھی پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری میں موجود تھیں۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری، عاشق حسین کرمانی، …

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا Read More »

Loading

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر  اپنی مختصر رائے جاری کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے بھٹو صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکلا، احمد رضا قصوری اور …

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے Read More »

Loading

نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں عام انتخابات 2024 پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا، یہ پچھلے انتخابی ادوار کے مقابلے میں شفافیت کے اسکور میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔ رپورٹ …

نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ جاری Read More »

Loading

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے …

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا Read More »

Loading

ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احسن …

ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل Read More »

Loading