پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول کی پیشکش قبول کر لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی اور اس کمیشن کے نتائج بھی تسلیم کرنے کا وعدہ کر لیا۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ فارم 45 کے مطابق ہمارا جو …
پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول کی پیشکش قبول کر لی Read More »
![]()









