Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا …

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی Read More »

Loading

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر ری الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بدھ کے روز سنایا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری …

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج Read More »

Loading

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے گی جب کہ مشکل اصلاحات کیلئے نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں۔ …

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز Read More »

Loading

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ آئین کے آرٹیکل 6 میں لکھا …

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا Read More »

Loading

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان سمیت فیصل جاوید اور اسد عمر بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور  دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، …

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان سمیت فیصل جاوید اور اسد عمر بری Read More »

Loading

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 فروری 2024ء ) حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کی تیاری شروع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے اور حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری …

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری Read More »

Loading

نوازشریف کے وکیل کا این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکیل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے این اے 15 مانسہرہ کا الیکشن کالعدم قرار دے کر دوبارہ انتخاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے، اس حوالے سے نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے الیکشن کمیشن سماعت میں اس حوالے سے درخواست کی جہاں انہوں …

نوازشریف کے وکیل کا این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ Read More »

Loading

بجلی بہت مہنگی ہے، 300 سے کم یونٹ والے گھروں کو سولر پینلز دئیے جائیں گے

لاہور ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 26 فروری 2024ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور پر عمل شروع کراؤں گی۔وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم …

بجلی بہت مہنگی ہے، 300 سے کم یونٹ والے گھروں کو سولر پینلز دئیے جائیں گے Read More »

Loading

مخصوص نشستوں پر فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی ہو گا. بیرسٹر گوہر خان

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی ہو گا اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونے تک کوئی اسمبلی سیشن نہیں ہو سکتا، امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہو گا. …

مخصوص نشستوں پر فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی ہو گا. بیرسٹر گوہر خان Read More »

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے فروغ نسیم، پی پی کی …

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا Read More »

Loading