Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا۔ صدر عارف علوی کو چار دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی، صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے۔ ذرائع کا دعویٰ  ہے کہ صدر مملکت کا مؤقف ہے کہ ایوان ابھی مکمل نہیں،کچھ …

صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا Read More »

Loading

حکومت کا حصہ بنیں گے اور وزارتیں بھی لیں گے: مصطفیٰ کمال کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔  مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آئیڈیل تو یہی ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بنیں، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو برائی سرپر لینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے بات …

حکومت کا حصہ بنیں گے اور وزارتیں بھی لیں گے: مصطفیٰ کمال کا اعلان Read More »

Loading

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور  پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا …

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش Read More »

Loading

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، سب کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے دل میں کسی کے لیے انتقام کی خواہش نہیں ہے، جن لوگوں نے ووٹ نہیں دیا ان کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کا اپنے اسمبلی پہلے خطاب …

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، سب کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب Read More »

Loading

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز  وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ مریم نواز 220 ووٹ لیکر پاکستان کی تاریخ کی پہلی وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں جبکہ ان کے مدمقابل …

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب Read More »

Loading

مخصوص نشستیں: سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا  تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔ مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد …

مخصوص نشستیں: سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی، ذرائع Read More »

Loading

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

سندھ اسمبلی کے  نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی سے …

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا Read More »

Loading

مبینہ انتخابی دھاندلی: کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاج، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کےباعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر  ہے جب کہ کارساز پر بھی جے یو آئی، جماعت اسلامی …

مبینہ انتخابی دھاندلی: کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاج، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم Read More »

Loading

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ دعا ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں وہ اپنوں …

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید Read More »

Loading

آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے: عظمیٰ بخاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کریں گے۔  عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے جارہی ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی …

آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے: عظمیٰ بخاری Read More »

Loading