اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا ۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں پنجاب میں 120 گرام کی …
اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل Read More »
![]()









