فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی پی فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی اور کابینہ کی تشکیل شہباز شریف کی صوابدید ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنر پیپلز پارٹی کے ہوں گے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے مسلم لیگ (ن) …
![]()









