Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، نواز کی قیادت میں لیگی اجلاس کے شرکا کی رائے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، سعدرفیق شریک ہوئے، اس کے علاوہ اعظم نذیرتارڑ، ایازصادق، احسن اقبال، رانا تنویر، سلمان شہبازاورملک احمدخان بھی شریک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شرکا  نے نوازشریف کو …

ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، نواز کی قیادت میں لیگی اجلاس کے شرکا کی رائے Read More »

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 …

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر Read More »

Loading

اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں: خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ موجوہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سب مل کر بیٹھیں اور مسائل سے پاکستان کو نکالیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت …

اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں: خالد مقبول Read More »

Loading

الیکشن میں دھاندلی پر امریکا سے آواز اٹھانے کا مطالبہ، تحریک انصاف نے یوٹرن لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے اسد قیصر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کہ ہماری میڈیا سے گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا، کسی غیر ملک کی ہمارے انتخابات سمیت داخلی معاملات میں مداخلت اور بیان کے حق میں نہیں ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ …

الیکشن میں دھاندلی پر امریکا سے آواز اٹھانے کا مطالبہ، تحریک انصاف نے یوٹرن لے لیا Read More »

Loading

ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت میں بیٹھے تو پارٹی نظریے کی نفی ہو جائیگی: علی محمد

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گفتگو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہونی چاہیے لیکن اتحاد کے لیے نہیں۔  علی محمد خان  نے کہا کہ پی ٹی آئی، ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ  حکومت میں بیٹھتی ہے تو پھر پارٹی نظریے کی نفی ہو جائے …

ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت میں بیٹھے تو پارٹی نظریے کی نفی ہو جائیگی: علی محمد Read More »

Loading

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی دو ٹوک الفاظ میں فضل الرحمان کے بیان کی تردید

اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور  سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل  ریٹائرڈ فیض حمید نے دو ٹوک الفاظ میں مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کی ہے۔ سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے قریبی ذرائع نے مولانا کے بیان کی تردید …

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی دو ٹوک الفاظ میں فضل الرحمان کے بیان کی تردید Read More »

Loading

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں …

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

Loading

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان

سلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے جہازوں اور دیگر بحری جہازوں …

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان Read More »

Loading

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں الیکشن نتائج سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی عذرداری درخواست کی سماعت کی۔ نواز شریف کے …

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد Read More »

Loading

بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے

بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں پر سینیٹ  کمیٹی کے ارکان بھی پھٹ پڑے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا سولر پینل لگوانے کے باوجود ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے تک …

بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے Read More »

Loading