Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج پھر ہوگا

عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ہیں جس میں سیاسی بیٹھکیں اور مشاورت آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شراکت اقتدار …

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج پھر ہوگا Read More »

Loading

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟

اسلام آباد: سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آ جائیگا؟ پاکستانی حکام کو نئی حکومت کے قیام کے بعد آئی ایم ایف مشن کے دورے کی توقع ہے۔  آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا دورہ 8 فروری کے انتخابات کے نتیجے میں وفاقی اور صوبائی سطح پر نئی منتخب حکومت کی …

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟ Read More »

Loading

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔ اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ بننے کے بجائے ہمارا اپوزیشن میں بیٹھنا بہتر ہوگا، …

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ Read More »

Loading

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور مختلف شہروں …

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کنڈی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی اس لیے پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں  پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا مؤقف ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہوں، کیونکہ کوئی بھی اس پوزیشن میں نہیں …

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کنڈی Read More »

Loading

قومی اسمبلی میں کس کی پوزیشن کیا؟ پی پی وزارت عظمیٰ کی خواہشمند، حکومت سازی کیلئے رابطے ملاقاتیں جاری

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے جس میں آزاد امیدواروں کو گیم چینجر کی حیثیت حاصل ہے۔ حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں رابطے ہورہے ہیں جب کہ ایم کیو ایم کا وفد بھی (ن) لیگ کے قائدین سے لاہور میں ملاقات کرچکا ہے۔ …

قومی اسمبلی میں کس کی پوزیشن کیا؟ پی پی وزارت عظمیٰ کی خواہشمند، حکومت سازی کیلئے رابطے ملاقاتیں جاری Read More »

Loading

این اے 130لاہور سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج کر دی گئی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل اشتیاق چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ درخواست …

این اے 130لاہور سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج کر دی گئی Read More »

Loading

الیکشن کمیشن نے ایک قومی اور 2 صوبائی نشستوں کے نتائج روک دیے، دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 18 گھوٹکی اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ  پی کے 90 کوہاٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ میٹریل چھیننے یا دہشت گردی کے واقعات کے باعث 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا جبکہ متعلقہ حلقوں …

الیکشن کمیشن نے ایک قومی اور 2 صوبائی نشستوں کے نتائج روک دیے، دوبارہ پولنگ کا حکم Read More »

Loading

تحریک انصاف کا وفاق ، پنجاب اورپختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے وفاق ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ،ہمارے آزاد امیدوار رابطے میں ہیں، پارٹی کے وفادار ہیں اور پارٹی …

تحریک انصاف کا وفاق ، پنجاب اورپختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان Read More »

Loading

مخلوط حکومت کیلئے جوڑ توڑ، زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف …

مخلوط حکومت کیلئے جوڑ توڑ، زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading