Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار  رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے …

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری Read More »

Loading

کراچی: الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر پیپلزپارٹی کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی نےکراچی میں الیکشن سے ایک روز قبل  پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فوری طور …

کراچی: الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر پیپلزپارٹی کا اظہار تشویش Read More »

Loading

آئی ایم ایف جمعہ تک گردشی قرضے اور بجلی نرخوں کے حکومتی منصوبوں کی منظوری دےگا

اسلام آباد: حکومتی اعلیٰ ذمہ داران کو تو قع ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف گردشی قرضے میں کمی اور بجلی کے نرخوں کو معقول اور استدلابی بنانے کے منصوبوں کی آئندہ جمعرات یا جمعہ تک منظوری دے دیگا۔ دونوں کی جانب سے مثبت جواب آجائے گا تاہم آئی ایم ایف کے …

آئی ایم ایف جمعہ تک گردشی قرضے اور بجلی نرخوں کے حکومتی منصوبوں کی منظوری دےگا Read More »

Loading

ملک بھر میں انتخابی مہم کا وقت ختم، اشتہارات اور میڈیا تشہیر پر پابندی ہوگی

12 بجتے ہی ملک بھر میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوگیا، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوتے ہی الیکشن …

ملک بھر میں انتخابی مہم کا وقت ختم، اشتہارات اور میڈیا تشہیر پر پابندی ہوگی Read More »

Loading

عام انتخابات: تقریباً 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو  حساس قرار  دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق  پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیے گئے ہیں جب کہ حساس …

عام انتخابات: تقریباً 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار Read More »

Loading

عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع

8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور  پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ملتان میں قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولنگ سامان فراہم کرنے …

عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع Read More »

Loading

پولنگ ڈے پر سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس بند کرنے پرغور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران …

پولنگ ڈے پر سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے: وزیر داخلہ Read More »

Loading

عام انتخابات کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو  پرامن بنانے کے لیے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کے روز سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں فوجی دستوں کو تعینات …

عام انتخابات کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات Read More »

Loading

ووٹرز میں خاطر خواہ اضافہ : پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

پاکستان  رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے بعد پاکستان دنیا کی پانچویں …

ووٹرز میں خاطر خواہ اضافہ : پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا Read More »

Loading

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر بھی فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کاجیل ٹرائل کرنےکاحکم بھی دے دیا۔ واضح رہےکہ ملزمان کےخلاف تھانہ سرور روڈ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

اسلام آباد:  اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔  تفصیلات کے مطابق بھاری اور ناقابل برداشت بل وصول کرنے والے گیس صارفین کیلئے …

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر بھی فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کاجیل ٹرائل کرنےکاحکم بھی دے دیا۔ واضح رہےکہ ملزمان کےخلاف تھانہ سرور روڈ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔ Read More »

Loading