Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ریکوڈک پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے

اسلام آباد : وزیراعظم  پاکستان  شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف پراجیکٹس پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم کے دورہ …

ریکوڈک پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے Read More »

Loading

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ …

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے …

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول Read More »

Loading

وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ محکمہ …

وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی Read More »

Loading

پختونخوا حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کش

خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ان کے علاج معالجے کے حوالے سے پیش کش کی ہے ۔ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خبروں پر وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم …

پختونخوا حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کش Read More »

Loading

ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر  پابندی ہم نے نہیں لگائی اسے برقرار ضرور  رکھا، پابندی اصولی طور  پر نہیں ہونی چاہیے۔  وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں حکومت اور  اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنائی جائے جو کوڈ آف کنڈکٹ طےکرے اور سوشل میڈیا …

ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے: وزیر اطلاعات Read More »

Loading

معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں اس کا براہ راست تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما حامد خان نے ججوں کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس سے متعلق رؤف حسن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان شاید اس لیے دیا ہوگا کیونکہ ماضی میں پارٹی کے حق میں فیصلے نہیں آئے۔ انہوں نے کہا …

معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں اس کا براہ راست تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے: حامد خان Read More »

Loading

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ  سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر …

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول Read More »

Loading

دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ …

دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاری Read More »

Loading

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم  اور اسپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم …

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی Read More »

Loading