ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمران
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ ججز خط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سے شروع کریں، جنرل فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ججز کو آواز اٹھانے پر سلیوٹ کرتا ہوں، امید کرتا ہوں …
![]()









