Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت میں مداخلت کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججوں نے فل کورٹ اجلاس میں کیا جسے حکومت نے تسلیم کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےاعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا …

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون Read More »

Loading

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے  ججز کی جانب سے لکھےگئے خط کے تناظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایگزیکٹو کی جانب سے ججز …

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ Read More »

Loading

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار

پاکستانی دفتر خارجہ نے  بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والے لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہوئے لیتھیم ذخائر کے چند …

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے …

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل ہوا ہے  جس میں انہوں نے کہا کہ لوگ کہیں گے کہ عورتوں کو پتھروں سے مارنا …

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان Read More »

Loading

پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگردوں حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

سکیورٹی ذرائع نے پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت حملے میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا، تربت حملے میں دہشتگردوں سے ایم 32 ملٹی شاٹ گرنیڈ لانچ، ایم 16/اے 4، نائٹ تھرمل وژن اور دیگراسلحہ …

پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگردوں حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف Read More »

Loading

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر105 ملزمان فوج کی …

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر  20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز Read More »

Loading

امپورٹ پالیسی میں ترمیم، 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنیکی اجازت

اسلام آباد: وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دےدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غیر رجسٹرڈ  …

امپورٹ پالیسی میں ترمیم، 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنیکی اجازت Read More »

Loading

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع

چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فیزٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مسابقتی کمیشن چائنا کے مارکیٹ ریگولیٹرکے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرےگا، چین نے سی پیک اور مختلف کمپنیوں کے ذریعے پاکستان میں اہم سرمایہ کاری کی، …

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع Read More »

Loading