Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو تین نیب کیسز میں بری کردیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت  نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز  اور حسین نواز  کو بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔  احتساب عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا …

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو تین نیب کیسز میں بری کردیا Read More »

Loading

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ  مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی جانب سے آج رات اعلامیہ جاری …

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے Read More »

Loading

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ …

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم Read More »

Loading

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج دوسرے دن بھی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا جہاں خواتین قیدیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان کی حکومت جیل نظام میں بھی بہتری لانے کے لیے …

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان Read More »

Loading

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، یہ آپریشن 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا  جس دوران دوطرفہ فائرنگ کے …

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک Read More »

Loading

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے

اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں کہ آئی ایم ایف کا قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کے اس احتجاج میں فوج …

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور درج شدہ سکیورٹیز کے سلیبس کے جائزے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کیپٹل گینز ٹیکس کا …

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ Read More »

Loading

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے …

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی Read More »

Loading

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اور وی لاگر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی۔ عدالت نے اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور …

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم Read More »

Loading

حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ  پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ …

حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار Read More »

Loading