Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ کی 6 خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ سینیٹ کی نشست کے لیے اسلام آباد سے سنی اتحاد …

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ Read More »

Loading

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں  سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عدالت میں دلائل …

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں Read More »

Loading

ساڈے بولن تے پابندیاں!

سیاست کا مقابلہ طاقت سے نہیں سیاست سے ہی ہو سکتا ہے، طاقت جتنی بھی استعمال کر لی جائے اس سے کسی کی سیاست کو دبایا یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس اصول کی کار فرمائی ہم بھٹو، ضیاء آویزش میں دیکھ چکے، طاقت ہونے کے باوجود جنرل ضیاء بھٹو کی سیاست ختم نہ …

ساڈے بولن تے پابندیاں! Read More »

Loading

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کو حکومت پنجاب اور مریم نواز کا منصوبہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی حکومت پنجاب …

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان Read More »

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور وکیل …

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

Loading

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔  اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج …

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد Read More »

Loading

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔  دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم …

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند Read More »

Loading

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی  اور  محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔  عطا تارڑ نے کہا کہ اُسی دور میں تحریک انصاف نے 9 مئی کے حملے کردیے جس پر کسی کو تو ایکشن لینا تھا اور تحریک …

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

Loading

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے: وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔ کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔ خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے، اس کے علاوہ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کا اضافی چارج …

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے: وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے Read More »

Loading

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ توقع ہے …

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ Read More »

Loading