تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسلام آباد: تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانےکا امکان ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے5 جنوری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ …
تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان Read More »
![]()









