Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

انتخابات کی کوریج کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ سے متعلق ایس او پیز جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے کے مطابق تمام میڈیا نمائندگان ایکریڈیشن کارڈ کیلئے …

انتخابات کی کوریج کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردیں Read More »

Loading

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے  پرحکم امتناع جاری کیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ …

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل Read More »

Loading

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی و انجن نمبرکا پتا چلا لیا گیا ہے، گاڑی کے  انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں  جب کہ گاڑی جس کے نام رجسٹرڈ ہے جلد پتا …

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت Read More »

Loading

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد ان …

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر Read More »

Loading

پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا، سماعت آج ہی ہوگی

پشاور: پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی درخواست پر جسٹس کامران حیات …

پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا، سماعت آج ہی ہوگی Read More »

Loading

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی …

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ Read More »

Loading

عام انتخابات: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں بلال یاسین …

عام انتخابات: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور Read More »

Loading

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

لوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔  …

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں Read More »

Loading

بلے کے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلےکے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ صوبے کے ہر کونے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں لوگ آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  ہمارا منشور تیار …

بلے کے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا: پرویز خٹک Read More »

Loading

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا تاہم دونوں …

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا Read More »

Loading