Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے، 25 ہزارکےکوٹے پر اب تک صرف 3161 درخواستیں موصول ہوئیں، اسی لیے مزید درخواستوں کیلئے اسپانسر …

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ Read More »

Loading

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔  لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم کوئی نواز شریف نہیں …

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ Read More »

Loading

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو کی جانب سے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 128 سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ بلاول بھٹو کے ساتھ صوبائی نشستوں پر حافظ محی الدین …

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ Read More »

Loading

علی محمد کی ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔  علی محمد خان نے کہا کہ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع دیا جائے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کے دفاع کی بات …

علی محمد کی ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل Read More »

Loading

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا

نیویارک: پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سےجڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں، یہ تنظیمیں پاکستان میں …

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا Read More »

Loading

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جو ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے حاصل کیے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر داخلہ کے کاغذات اسسٹنٹ …

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے Read More »

Loading

(ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے: احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےکہ پارٹی کی طرف سے نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ (ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں …

(ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے: احسن اقبال Read More »

Loading

اداروں پر حملہ جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صوابی میں غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے ، نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ سوال غلط ہے …

اداروں پر حملہ جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعظم Read More »

Loading

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا این اے 15 مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف الیکشن لڑیں گے۔ ان کا کہنا …

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے: کیپٹن صفدر Read More »

Loading

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ  بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم فری اینڈ فیئر …

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان Read More »

Loading