(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات، گورننس بڑے مسائل میں شامل
اسلام آباد: حکومت کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں سب سے بڑے ایشوز میں گورننس کا معاملہ زیر بحث آیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات پر بحث و مباحثہ ہوا ہے کہ نئی حکومت کی توجہ گورننس پر ہونی چاہئے اور اسے بہتر …
(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات، گورننس بڑے مسائل میں شامل Read More »
![]()









