Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف …

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا

اسلام آباد:  عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے۔ سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بدلتے واقعات کے ایک غیر متوقع موڑ پر عمران خان …

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا Read More »

Loading

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ 9 مئی کے مقدمات کے خلاف شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے …

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید Read More »

Loading

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  اور مسلم لیگ ن میں اتفاق ہوا ہے کہ مقامی حکومتوں کو صوبائی حکومتوں کے رحم و کرم  پر نہیں چھوڑا جاسکتا، اس لیے مقامی حکومتوں کو  مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترمیم لائی جائےگی۔ ،اسلام آباد میں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی رہائش گاہ پر …

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق Read More »

Loading

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں: راجہ پرویز

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کے بعد پی پی اور (ن) لیگ کی مخلوط حکومت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھا گمان رکھیں، الیکشن 8 فروری کو ہوجائیں گئے، الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ …

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں: راجہ پرویز Read More »

Loading

عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون نے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق …

عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

Loading

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کویت میں افرادی قوت، آئی ٹی میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط …

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے Read More »

Loading

پی آئی اے فلائٹ وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوجائینگے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ جب وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوں گے جو ابھی ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔  انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاست، جمہوریت اور بیوروکریسی کو جب بھی جانچنا چاہیں تو پیمانہ پی آئی اے ہی …

پی آئی اے فلائٹ وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوجائینگے: فیصل واوڈا Read More »

Loading

پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما  حافظ گل بہادر  کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالےکرے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے نمائندے کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور  بنوں میں 26 نومبر کو سکیورٹی فورسز  پر افغان شہری کے حملے پر سخت …

پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ Read More »

Loading