افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا: سہیل آفریدی
پشاور: نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی اور جہاں دہشتگردی ہے اس کا حل یہ ہے کہ اس علاقے کے مشران کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ میں بانی پی ٹی …
![]()









