Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر  مملکت  عارف علوی کو  عہدے سے برطرف کرنےکے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صدر مملکت کی برطرفی کی درخواست ایک شہری کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور  مس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے، صدر عارف علوی اگر …

صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر Read More »

Loading

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سی اے اے کے مطابق کابل میں تاحال ائیر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنےرسک پرجاسکتی ہیں۔ سی اے اے نوٹم کے مطابق پاکستان کی حدود میں …

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری Read More »

Loading

ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے: نواز شریف

سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئے دن وزیراعظم بدلنے، جیل اور ملک بدری سے ملک کیسے چلے گا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا 2017 میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، اس وقت پاکستان …

ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے: نواز شریف Read More »

Loading

جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے تو لگ پتا جائیگا: شیخ رشید کی نواز شریف پر تنقید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی، انہیں لگ پتا جائے گا جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارا اصل کیس لاہور …

جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے تو لگ پتا جائیگا: شیخ رشید کی نواز شریف پر تنقید Read More »

Loading

خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست دائر کی جس میں مفتی سعید، عون چوہدری  اور محمد لطیف کے نام بطور گواہ درخواست میں درج ہیں۔ بشریٰ …

خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب Read More »

Loading

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور تحریک انصاف ہیں: پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور اپنی سابقہ جماعت تحریک انصاف ملک کا مجرم قرار دے دیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر آیا مگر کچھ نہیں کیا، …

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور تحریک انصاف ہیں: پرویزخٹک Read More »

Loading

نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) میں سول اور ملٹری قیادت کے لوگ شامل ہیں، ایس آئی ایف …

نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی: وزیراعظم Read More »

Loading

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت پر پشاور کی قیادت ناراض

پشاور: پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ پی ٹی آئی ضلعی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر شخصیات کو شامل نہ کرنے کے سرکلر کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی …

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت پر پشاور کی قیادت ناراض Read More »

Loading

ایسے الیکشن سے بہترہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں: اسد قیصر

چارسدہ: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ …

ایسے الیکشن سے بہترہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں: اسد قیصر Read More »

Loading

ڈیم فنڈ میں کتنی رقم ہے اور کیسے نکالی جا سکتی ہے؟ وزیرخزانہ نے سینیٹ کو بتا دیا

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے وزیراعظم فنڈ ڈیم میں جمع رقم سے متعلق سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر ایوان میں پیش ہوئیں اور انہوں نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی …

ڈیم فنڈ میں کتنی رقم ہے اور کیسے نکالی جا سکتی ہے؟ وزیرخزانہ نے سینیٹ کو بتا دیا Read More »

Loading