Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پارٹی چیئرمین نےکہا ہے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے: شیر افضل مروت

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت  نے کہا ہےکہ پارٹی چیئرمین نے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ قرار دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کےباہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی وکلا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، انہوں نے جلسےجلوس اور کارنر میٹنگز فوری طورپرشروع کرنےکی …

پارٹی چیئرمین نےکہا ہے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے: شیر افضل مروت Read More »

Loading

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت پرمشتمل  2 رکنی ڈویژن بینچ نے عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی …

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں

اسلام آباد: 2017 میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے فیض آباد دھرنے کے پیچھے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کا ہاتھ تھا۔ اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان …

سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں Read More »

Loading

عمران میری مرضی کے بغیر گھر آتا تھا، اس نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا: خاور مانیکا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔  خاور مانیکا کا کہنا تھاکہ میری شادی 1989میں ہوئی، ہمارابڑا ہنستا بستا گھر تھا، خوشگوار زندگی گزار رہے تھے، چیئر مین کومیری بیوی سے پیری مریدی کی آڑ میں متعارف کرایا گیا، پنکی کی …

عمران میری مرضی کے بغیر گھر آتا تھا، اس نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا: خاور مانیکا Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے  مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد …

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد Read More »

Loading

سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح، وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ جیونیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹر گاؤ کا کہنا تھا پاک چین دوستی کے مخالف نہیں چاہتے کہ پاکستان بہتر رابطوں کے منصوبوں سے جڑے، …

سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح، وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے: چینی تھنک ٹینک Read More »

Loading

فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر  نے فواد چوہدری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں فواد چوہدری کی جانب سے …

فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی Read More »

Loading

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ شاہ …

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس: نیب کو 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو 30 نومبر تک سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی …

توشہ خانہ کیس: نیب کو 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، نہ شاہی فرمان کے ذریعے رہا کر سکتے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو فوج نے صبر و تحمل سے کام لیا، یہاں کوئی اذیت پسند لوگ نہیں کہ جنہیں چیئرمین پی ٹی آئی سے ذاتی بدلہ لینا ہو، دیگر جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، پی ٹی آئی لیڈر بھی اپنےعلاقوں میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ …

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، نہ شاہی فرمان کے ذریعے رہا کر سکتے ہیں: وزیراعظم Read More »

Loading