Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا جاسکے۔  اعلیٰ سرکاری …

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا Read More »

Loading

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا

لاہور: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی اہمیت پر بھی …

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا Read More »

Loading

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری

لاہور: احتساب عدالت آشیانہ اقبال ریفرنس میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے …

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں سزا عمرقید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ جرم پراکسانے، جرم کی سازش یا معاونت کرنے والےکو مرکزی …

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں سزا عمرقید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن Read More »

Loading

ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اورمسلح کارروائی ناقابل قبول ہے اور بالخصوص اقلیتوں اور کمزور طبقوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہاپسند رویے کی کوئی جگہ نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی …

ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

 اسلام آباد: وزارت دفاع کے بعد نگران وفاقی حکومت نے بھی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل عثمان منصور نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم …

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی Read More »

Loading

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملیں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ معمول …

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

Loading

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال ہوگی اوراس سے پنجاب اورکے پی میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتربنایا جائےگا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی Read More »

Loading

عام انتخابات میں پی ٹی آئی پر پابندی زیر غور نہیں

اسلام آباد: سینئر سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 8؍ فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی شرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور نہیں کیا جا رہا۔ رابطہ کرنے پر وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی تصدیق کی کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا کوئی …

عام انتخابات میں پی ٹی آئی پر پابندی زیر غور نہیں Read More »

Loading

عدالتی نظام میں جدت لانے کا فیصلہ، چیف جسٹس نے کمیٹی تشکیل دیدی

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے عدالتی نظام میں جدت لانے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائیکورٹس اور وفاقی شریعت کورٹ کے ججز بھی شامل …

عدالتی نظام میں جدت لانے کا فیصلہ، چیف جسٹس نے کمیٹی تشکیل دیدی Read More »

Loading