ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ
شدید دھند کی وجہ سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول زیادہ متاثر ہوا ہے اور مختلف ائیرپورٹس کی 19 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 6 پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کی گئیں۔ موسمی خرابی کی وجہ سے جمعہ کو 45 پروازیں منسوخ اور 15 متبادل ائیرپورٹس پر اتاری گئیں۔ سال کے پہلے …
ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ Read More »
![]()









