Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا تھا، انہیں بخار اور ڈائریا …

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے Read More »

Loading

اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلےبھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی …

اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی Read More »

Loading

پختونخوا میں نیا سیاسی بحران، اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نگران صوبائی کابینہ تحلیل ہو چکی۔ 21 جنوری2023کوبطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھانے والے اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت کی ناسازی کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ …

پختونخوا میں نیا سیاسی بحران، اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل Read More »

Loading

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانیکا امکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے مختلف محکموں سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے، تکنیکی سطح کے مذاکرات میں ایف بی آر نے آئی ایم ایف مشن کو …

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانیکا امکان Read More »

Loading

آنے والے دنوں میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد:  پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار  ہو سکتی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت ’’گواہ‘‘ …

آنے والے دنوں میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان Read More »

Loading

سال کے اختتام تک جنگ جاری رہی توغزہ انسانی ترقی میں 19 سال پیچھے چلا جائیگا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث فلسطینی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، اگر یہ جنگ رواں سال کے اختتام تک جاری رہی تو غزہ انسانی ترقی میں 19 سال پیچھے ہو جائے …

سال کے اختتام تک جنگ جاری رہی توغزہ انسانی ترقی میں 19 سال پیچھے چلا جائیگا: اقوام متحدہ Read More »

Loading

پی ٹی آئی نے فرح گوگی سے دوری اختیار کرتے ہوئے غیرمتعلقہ قرار دے دیا

پاکستان تحریک  انصاف (پی ٹی آئی) نے فرح شہزادی عرف فرح گوگی سے دوری اختیار کرتے ہوئے غیرمتعلقہ کردار  قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ افسانے تراشنےکے بجائے کسی کا کوئی جرم ہے تو  عدالت میں ثابت کیا جائے، جو کام 200 کے قریب  جھوٹے مقدمات  نہ  …

پی ٹی آئی نے فرح گوگی سے دوری اختیار کرتے ہوئے غیرمتعلقہ قرار دے دیا Read More »

Loading

نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں ، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں، مسلم لیگ کے قائد آئندہ انتخابات میں ضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن لڑیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف جلد چوہدری  شجاعت سمیت …

نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں ، رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

جنرل (ر) فیض نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے الزام لگایا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں۔  جمعرات کو ٹیکسلا میں استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ ہوا جس میں پارٹی قیادت اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان …

جنرل (ر) فیض نے آرمی چیف بننے کیلئے ہمارے خلاف کارروائیاں کروائیں، علیم خان Read More »

Loading

کسی کو زبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو ملک کا نقصان ہو گا: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیراعظم اس کا ہو لیکن اگر کسی کو زبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم ہاؤس آج بھی …

کسی کو زبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو ملک کا نقصان ہو گا: خورشید شاہ Read More »

Loading