Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی جب کہ 13500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا ہے جس کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے عرب اورمسلم دنیا …

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا Read More »

Loading

سابق وزیراعظم نے سائفر دیکھ کر کیا کہا؟

اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کے بیان کی نقل حاصل کرلی۔ سائفر کیس میں دیے گئے اعظم خان کے بیان کےمطابق ’سابق وزیراعظم سائفر پڑھ کر پرجوش ہوگئے، سابق وزیراعظم نےکہا سائفر اپوزیشن اور ریاستی اداروں کے خلاف مؤثر انداز میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور سابق وزیراعظم نے …

سابق وزیراعظم نے سائفر دیکھ کر کیا کہا؟ Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا جب کہ احتساب عدالت نے بھی توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے العزیزیہ اور ایون …

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

Loading

’نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی‘، شریف فیملی کی تصدیق

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو پروگرام کے مطابق وطن واپس پہنچیں گے۔ شریف فیملی کے ذرائع نے جیونیوز کو تصدیق کی کہ نواز شریف کے دبئی سے پاکستان پہنچنے کے گزشتہ پروگرام میں اب تک کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور منصوبے کے تحت دبئی کے …

’نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی‘، شریف فیملی کی تصدیق Read More »

Loading

پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات کی دستک لیکن دروازے سختی سے بند

اسلام آباد: جو دروازے پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کیلئے کھٹکھٹا رہی ہے وہ تاحال سختی سے بند ہیں اور سرکاری سطح پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ پارٹی کے ساتھ بات کی جائے یا ڈائیلاگ کا عمل شروع کیا جائے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضیٰ سولنگی کی شفقت محمود کے ساتھ …

پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات کی دستک لیکن دروازے سختی سے بند Read More »

Loading

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آرپی اوصاحب …

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت Read More »

Loading

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹیجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، اسٹریٹیجک …

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ: آئی ایس پی آر Read More »

Loading

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل

اسلام آباد: نواز شریف کے وکلا نے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکلا نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جو ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں دائر کی گئی ہیں۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عدالت کے سامنے …

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل Read More »

Loading

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔ْ  گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 20 پیسے اضافے سے   کمی کی لہر 29 ویں روز  ٹوٹ گئی تھی۔ …

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا Read More »

Loading

سائفر کے ساتھ کھیلنے کے بعد پاک امریکا رابطہ کاری بند ہوگئی تھی، ایف آئی اے انکوائری

اسلام آباد:  پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات اس وقت تعطل کا شکار ہو گئے جب عمران خان نے گزشتہ سال 27 مارچ کی اپنی تقریر میں کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرایا جس میں یہ الزام عائد کیا گیا کہ امریکا انہیں سیاسی مخالفین کے ذریعے پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے …

سائفر کے ساتھ کھیلنے کے بعد پاک امریکا رابطہ کاری بند ہوگئی تھی، ایف آئی اے انکوائری Read More »

Loading